صحت کی دیکھ بھال کی خدمات

ریکارڈ
شہر سرخس کی زراعت و صنعت کمپنی

شہر سرخس کی زراعت و صنعت کمپنی

شہر سرخس کی زراعت و صنعت کمپنی کی بنیاد 1998ء میں رکھی گئی اور 1302 نمبر کے ساتھ رجسٹرڈ ہوگئی آستان قدس رضوی کی زراعت و صنعت کمپنی کا مقصد شہر سرخس میں کاشتکاری ، باغداری، جانور فارم ، طیور فارم وغیرہ کا بڑھاوا دینا تھا کہ جو قوانین و اصول کےساتھ انجام پارہا ہے۔
5/28/2017