آستان نیوز
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں
         <description>آستان قدس رضوی کے متولی کے ساتھ ملاقات میں شریک عراقی مہمانوں نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی دعوت اور آستان قدس رضوی کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی(رح) کے تشیع جنازہ میں عراقی عوام اور قبائل کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے دونوں قوموں کے گہرے تاریخی، دینی اور اعتقادی رشتوں پر زور دیا اور ایران اور عراق کے درمیان یکجہتی اور باہمی حمایت کی ضرورت کے حوالے سے اپنے موقف کا اظہار کیا۔</description>
دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی
         <description>آستان قدس رضوی کے متولی نے ایرانی و عراقی عوام کے درمیان گہرے دینی، تاریخی اور اعتقادی رشتوں پر زور دیتے ہوئے عراق میں شہید رہبر  انقلاب  کے جنازے کی شاندار تشییع کو دونوں قوموں کے اتحاد اور محبت کا ایک لازوال مظہر قرار دیا اور کہا کہ اسلام کے دشمن بالخصوص امریکہ، ایران اور عراق کے اتحاد کو توڑنے کے درپے ہے اور اس راستے میں دشمن کے ہتھیار زہریلا پروپیگنڈا، افواہیں پھیلانا اور غلط ذہنیتوں کو جنم دینا ہے؛ لہٰذا دشمن کی فرقہ وارانہ سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔</description>