آستان نیوز
ایرانی اور عراقی عوام، اسلام اور مقدسات کے دفاع میں ہم عہد اور ہم سفرہیں
         <description>آستان قدس رضوی کے متولی کے ساتھ ملاقات میں شریک عراقی مہمانوں نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی دعوت اور آستان قدس رضوی کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی(رح) کے تشیع جنازہ میں عراقی عوام اور قبائل کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے دونوں قوموں کے گہرے تاریخی، دینی اور اعتقادی رشتوں پر زور دیا اور ایران اور عراق کے درمیان یکجہتی اور باہمی حمایت کی ضرورت کے حوالے سے اپنے موقف کا اظہار کیا۔</description>
عراق اور صوبہ خوزستان کے غیور قبائلی سرداروں اور رؤسا کی آستان قدس رضوی کے متولی سے ملاقات
         <description>عراق اور خوزستان کے غیور قبائلی سرداروں اور رؤسا کے ایک وفد نے جمعرات 29اکتوبر2026 کی شام کو حرم امام رضا علیہ السلام کے ولایت ہال میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت‌الله احمد مروی سے ملاقات اور گفتگو کی۔</description>
دشمن ایران اور عراق کے درمیان پائے جانے والے گہرے رشتے کو توڑنے کے درپے ہے؛آیت اللہ احمد مروی
         <description>آستان قدس رضوی کے متولی نے ایرانی و عراقی عوام کے درمیان گہرے دینی، تاریخی اور اعتقادی رشتوں پر زور دیتے ہوئے عراق میں شہید رہبر  انقلاب  کے جنازے کی شاندار تشییع کو دونوں قوموں کے اتحاد اور محبت کا ایک لازوال مظہر قرار دیا اور کہا کہ اسلام کے دشمن بالخصوص امریکہ، ایران اور عراق کے اتحاد کو توڑنے کے درپے ہے اور اس راستے میں دشمن کے ہتھیار زہریلا پروپیگنڈا، افواہیں پھیلانا اور غلط ذہنیتوں کو جنم دینا ہے؛ لہٰذا دشمن کی فرقہ وارانہ سازشوں کے مقابلے میں ہوشیاری انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔</description>
عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری - ۲
         <description>مورخہ 28اکتوبر2026بروز بدھ کی شام کو عراقی قبائلی سرداروں کا ایک وفد حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہوا جس پر آستان قدس رضوی کے متولی نے استقبال کیا۔</description>
عراقی قبائل کے سرداروں کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری
مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱
         <description>حرم مطہر رضوی کے خدام کی مشہید کے ہوائي اڈے پر عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال امام رضا (ع) کی ملکوتی بارگاہ کے خدام نے مشہد کے شہید ہا شمی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپہنچ کر عراق کے قبائلی شیوخ اور سرداروں کا استقبال کیا جو رہبر معظم انقلاب (حفظہ اللہ تعالی) کی دعوت پر مشہد مقدس مشرف ہوئے ہیں۔</description>
مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال 2
         <description>حرم مطہر رضوی کے خدام کی مشہید کے ہوائي اڈے پر عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال
امام رضا (ع) کی ملکوتی بارگاہ کے خدام نے مشہد کے شہید ہا شمی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپہنچ کر عراق کے قبائلی شیوخ اور سرداروں کا استقبال کیا جو رہبر معظم انقلاب (حفظہ اللہ تعالی) کی دعوت پر مشہد مقدس مشرف ہوئے ہیں۔</description>
حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد
         <description>حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سے مؤرخہ 24اکتوبر2026 بروز ہفتہ کو حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کی مناسبت سے  حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان اور پاکستان کی اردو زبان خواتین نے شرکت فرمائی۔</description>
حرم امام رضا(ع) کے بست شیخ بہائی کا افتتاح
         <description>حرم امام رضا(ع) کے بستِ شیخ بہائی میں فرش پر پتھر لگانے کا کام اپنے اختتام کو پہنچا ہے ،اس کام کی تکمیل کے ساتھ ہی اس جگہ میں خوبصورتی،نظم اور تازگی کے نئے جلوے نمودار ہوئے ہیں،نئے پتھر لگنے اور دلکش باغیچوں سے لے کر لائیٹنگ وغیرہ  نے زائرین کے لئے اس فضا کو ایک منفرد چہر دیا ہے ۔</description>
آستان قدس رضوی اور علمی وثقافتی تعاون کی توسیع میں شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کی سرگرمیاں
         <description>آستان قدس رضوی کے ادارہ بین الاقوامی امور کی جانب سے شہید صدر عالمی ایوارڈ کی کمیٹیوں کے عہدیداروں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا گيا جس میں دونوں اداروں کے درمیان ثقافتی اور علمی سرگرمیوں کی توسیع کے لئے مشترکہ تعاون اور مواقع تلاش کرنے کے طریقوں پر تبادلہ خیال ہوا</description>
اردو زبان خواتین کے لئے حرم امام رضا(ع) میں مجلس عزاء کا انعقاد
         <description>آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے شعبہ برصغیر کی انتظامیہ کی جانب سے مؤرخہ24اکتوبر2026 بروز  ہفتہ  حرم حضرت امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان اور ہندوستان سے تعلق رکھنے والی خواتین نے شرکت کی۔</description>
مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال