آستان نیوز کی رپورٹ کے مطابق؛ عشرہ کرامت کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں خدام کو خدمت کا نامہ اوراحکامات دینے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں آیت اللہ احمد مروی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ جیسا کہ رہبرشہید معظم انقلاب اسلامی نے فرمایا تھا کہ’’اگرملک کے لئے کوئی حادثہ پیش آگیا تو خداوند متعال اس قوم کو مبعوث کرے گا‘‘آج خدا نے اس قوم کو مبعوث کر دیا ہے ،سڑکوں پر عوام کی موجودگی خود ایک بہت بڑی فتح ہے ۔
رمز الخبر: ۳۴۵ تأريخ النشر : ۲۰۲۶/۰۴/۳۰