آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۲۶
۰۳:۵۵

۲۰۲۶/۰۳/۰۷

حرم امام رضا(ع) کے گنبد اللہ وردی خان کے بیرونی حصے کی مرمت

حرم امام رضا علیہ السلام کے ادارہ تعمیرات و نگہداشت نے 45 دنوں میں حرم امام رضا(ع) کے گنبد اللہ وردی خان کے بیرونی حصے کی مرمت کا کام انجام دیا جس کا مقصد بیرونی منظر کو بہتر اور خوبصورت بنانے کے ساتھ اس کی پائیداری اور تاریخی اصالت کو باقی رکھنا تھا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha