مشہد کے ہوائی اڈے پر حرم مطہر رضوی کے خدام کی طرف سے عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال - ۱
حرم مطہر رضوی کے خدام کی مشہید کے ہوائي اڈے پر عراقی قبائلی سرداروں کا استقبال امام رضا (ع) کی ملکوتی بارگاہ کے خدام نے مشہد کے شہید ہا شمی نژاد بین الاقوامی ہوائی اڈے پرپہنچ کر عراق کے قبائلی شیوخ اور سرداروں کا استقبال کیا جو رہبر معظم انقلاب (حفظہ اللہ تعالی) کی دعوت پر مشہد مقدس مشرف ہوئے ہیں۔