آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۳۶
۲۳:۰۹

۲۰۲۶/۰۳/۰۹

تبرک خانہ امام رضاعلیہ السلام

امام رضا علیہ السلام کا تبرک خانہ حرم مطہر رضوی کے ادارہ اماکن متبرکہ کی کاوشوں سے ماہ مبارک رمضان میں ہر شب پانچ ہزار روزہ داروں کو افطاری دیتا ہے ۔ روزہ داروں کی افطاری کے ذریعے یہ پذیرائی حرم مطہر رضوی کے بست شیخ طوسی میں کی جاتی ہے

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha