پاکستان کے شہر کراچی میں شہید رہبر معظم انقلاب(رح) کی یاد میں منعقدہ عظیم الشان اجتماع میں ’’زیر سایہ خورشید ‘‘ کاروان کی شرکت
پاکستان کے شہر کراچی میں شہید رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی یاد میں مؤرخہ 3مئی2026 بروز اتوار کو عظیم الشان اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان نے حرم رضوی کے متبرک پرچم کے ہمراہ شرکت فرما کر اس روحانی و معنوی اجتماع کی فضا کو رضوی خوشبو سے معطر کیا ،جس سے اہلبیت(ع) کےمحبوں میں عقیدت و محبت کا سماں بندھ گیا۔