شب ولادت با سعادت حضرت عباس علمدار(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے مناظر
قمر بنی ہاشم حضرت عباس علمدار علیہ السلام کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر حضرت امام علی رضا(ع) کے حرم مطہر میں خوشیوں کا سماں تھا زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کا اظہا رکرنے کے لئے اس نورانی بارگاہ میں تشریف لائے ہوئے تھے۔