آخر الأخبار

حرم امام رضا(ع)

ٹیگس - حرم امام رضا(ع)
تہران میں واقع ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں جو کہ آستان قدس رضوی کا ثقافتی اور موقوفاتی ادارہ ہے پیغمبر گرامی اسلام(ص) سے محبت و عقیدت کے اظہار کے لئے ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 461   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
ڈاکٹر بہروز محبی نجم آبادی نے صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے اجلاس میں آستان قدس رضوی کےمتولی آیت اللہ احمد مروی کے مطالبات کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمنٹ کا بورڈ  ایک واضح منصوبہ بندی کے ساتھ، تعطل کے شکار منصوبوں کی بحالی،بشمول ریل،حرم تا حرم روڈ،ائیرپورٹ کی توسیع،بہتر خدمات کی فراہمی سے متعلق شعبہ جات میں سرمایہ کاری کی حمایت اور زیارت کو آسان بنانے کے لئے وسائل فراہم کرنے اور بنیادی ڈھانچوں کی تیاری، نیزگورنریٹ اور بلدیہ کے ساتھ ہم آہنگی کو تین کروڑ زائرین کی سہولت کے لئے ایجنڈے میں شامل کر چکی ہے ۔
خبر کا کوڈ: 459   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
انٹرنیشنل یونیورسٹی امام رضا(ع) اور ہندوستان کی جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کے مابین مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس کا مقصد فارسی زبان کی تعلیم سے متعلق صلاحیتوں کی نشاندہی کرنا اور اس کی تعلیم کے لئے خصوصی کورسز تشکیل دینا تھا۔
خبر کا کوڈ: 458   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
حرم امام رضا(ع) میں نصب زیارتی جالیاں محض تعمیری عناصر نہیں ہیں ، ان میں سے کچھ ایسی بھی ہیں جو صدیوں سے زیارت،گریہ و زاری،حاجت روائی اور زائرین کی یادوں سے وابستہ جگہیں بن چکی ہیں۔آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے شعبہ آرٹ و کلچر کے محقق اور آرٹسٹ جناب بہزاد نعمتی نے آستان نیوز کے ساتھ گفتگو میں ان جالیوں کے تاریخی پس منظر، فنی خصوصیات اور زیارت کی ثقافت میں ان کےاہم کردار سے متعلق تفصیلات بتائیں، ان سے ہونے والی گفتگو کا خلاصہ قارئین کے لئے ذیل میں درج ہے :
خبر کا کوڈ: 457   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
اس مقدس آستانے کے ذیلی اداروں کے مابین بین الاقوامی شعبے میں باہمی تعاون میں ہم آہنگی پیدا کرنے کے مقصد سے آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا اجلاس منعقد ہوا۔
خبر کا کوڈ: 456   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
آستان قدس رضوی کے نوادرات کے گنجینوں اور میوزیم  کے سربراہ نے حرم امام رضا(ع) کے میوزیم کی موجودہ صلاحیتوں سے متعلق وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایک افریقی انفلوئنسر نے ایران سے متعلق پائے جانے والے منفی تصورات کے ختم ہونے کا اعتراف کیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 454   تاریخ اشاعت : 2026/09/12
علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور بین الاقوامی یونیورسٹی امام رضا(ع) کے سربراہوں نے مشترکہ توانائیوں کا جائزہ لیتے ہوئے علمی اور بین الاقوامی  تعاون کو فروغ دینے اور دونوں یونیورسٹیوں کی صلاحیتوں سے مشترکہ طور پر استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 444   تاریخ اشاعت : 2026/08/31
ہفتہ وحدت کے پرمسرت ایّام کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے عرب زبان زائرین کے لئے ’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے شبِ شعر اور ادبی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 442   تاریخ اشاعت : 2026/08/31
9ربیع الاوّل 22 اگست2026 بروز ہفتے کو حضرت ولی عصر(عج) کی امامت کے آغاز کی مناسبت سے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) کی ضریح مطہر کی صفائی کی رسومات منعقدکی گئيں ۔
خبر کا کوڈ: 438   تاریخ اشاعت : 2026/08/26
شب شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر شاہ خراسان حضرت امام علی رضا(ع)کے حضور میں عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کے لئے عرب زبان خواتین کے لئے عزاداری و سوگواری کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426   تاریخ اشاعت : 2026/08/26
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے باغ رضوان میں دارالکرامہ موکب پر دارالشفا شعبہ کی سربراہ نے بتایا کہ ماہ صفر کے آخری ایّام میں حضرت رضا(ع) کے 2005 زائرین کو 3615 طبی خدمات فراہم کی گئی ہیں ،ان طبی خدمات کے مجموعی مالی اخراجات چھے ارب 749 ملین ریال ہے ۔
خبر کا کوڈ: 425   تاریخ اشاعت : 2026/08/26
جب تاریخ 23مرداد شمسی ہجری(14 اگست) کو پہنچتی ہے تو گویا وقت کی رفتار صحن انقلاب اسلامی میں رک جاتی ہے تاکہ اس دن کی یاد کو زندہ کیا جا سکے جب زمین نے اپنا سینہ چاک کیا اور عاشقوں کے لئے پناہ گاہ بنی ۔
خبر کا کوڈ: 424   تاریخ اشاعت : 2026/08/26
آستان قدس رضوی کے متولی نے قومی اتحاد و یکجہتی کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم دنیا کے تمام مظلوموں اور ظلم و ستم کا نشانہ بننے والے افراد کی حمایت کے لئے ایک نمونہ ہے اس لئے انہیں چاہئے کہ اتحاد و یکجہتی اور ملکی ذمہ داران اور سب سے بڑھ کر رہبر معظم انقلاب اسلامی پر اعتماد کرتے ہوئے ؛عزت و عظمت اور استقلال و آزادی کے راستے پر گامزن رہیں ۔
خبر کا کوڈ: 410   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
ماہ صفر کے آخری عشرے اور حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا(ع) کے یوم  شہادت کے موقع پر عراق، پاکستان،لبنان اور انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے پندرہ بین الاقوامی ٹی وی چینلز نے ان ایّام سے متعلق خصوصی پروگراموں کو حرم امام رضا(ع) سے اپنے اپنے نشریاتی اداروں سے براہ راست نشر کیا۔
خبر کا کوڈ: 409   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں جنرل محسن رضائی کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نمائندے اور قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری کے عہدے پر تعینات ہونے پر مبارکباد پیش کی۔
خبر کا کوڈ: 400   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں ڈاکٹر محمد باقر ذوالقدر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کے سیاسی مشیر کے عہدے پر تعینات ہونے کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی ۔
خبر کا کوڈ: 399   تاریخ اشاعت : 2026/08/13
آرگنائزیشن آف لائبریریز،میوزیمزاورآستان قدس رضوی کے دستاویزاتی مرکز کے شعبہ مخطوطات کے ڈائریکٹر نے بتایا کہ اس وقت آستان قدس رضوی کی لائبریری میں شہید رہبر(رح) کی طرف سے عطیہ کردہ قلمی نسخوں، سنگی طباعت اور سربی طباعت کا سب سے بڑا مجموعہ ہے جو 17 ہزار522 گرانقدر قیمتی آثار پر مشتمل ہے ۔
خبر کا کوڈ: 380   تاریخ اشاعت : 2026/08/10
آستان قدس رضوی کے ادارہ نذورات و عطیات کے ڈائریکٹر جنرل نے بتایا کہ حضرت امام علی رضا(ع) کے بیرونِ ملک مقیم عقیدت مندوں کو سہولیات فراہم کرنے کے پیش نظر نذورات و عطیات کی ادائیگی کے مختلف پلیٹ فارمز بشمول کرپٹو کرنسی کی ادائیگی ،بین الاقوامی اپلیکیشنز اور غیرملکی کرنسی کے اکاؤنٹس کو مزید مستحکم بنایا جا رہا ہے ۔ 
خبر کا کوڈ: 374   تاریخ اشاعت : 2026/07/22
رات کے آٹھ بج چکے ہیں ،مشہد مقدس والوں کے لئے یہ وقت محض رات کا ایک حصہ نہیں بلکہ حضرت  امام رضا(ع) کے ساتھ عاشقانہ ملاقات کا ایک خاص لمحہ ہے وہ وقت جب دل امام رضا(ع) کے حرم کی طرف کھنچے چلے جاتے ہیں۔ 
خبر کا کوڈ: 368   تاریخ اشاعت : 2026/07/21
آستان قدس رضوی کے متولی نے اسلامی ممالک کے اتحاد و یکجہتی کو اس اسلامی تہذیب کی کنجی قرار دیا جس کی بنیاد پیغمبر عظیم الشان(ص) نے مسلمانوں کے لئے رکھی تھی۔ 
خبر کا کوڈ: 367   تاریخ اشاعت : 2026/07/21
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات