آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۲۷
۰۴:۰۳

۲۰۲۶/۰۳/۰۷

ماہ مبارک رمضان کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں افطاری کے لئے دسترخوان

مؤرخہ 23 جنوری2026 بروز سوموار کو حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(ع) میں ’’سفرہ پدری‘‘ کے عنوان سے افطاری کا دستر خوان بچھایا گیا،اس دوران مشہد مقدس کے چار ہزار اساتذہ نے حضرت امام علی رضا(ع) کے کریمانہ دسترخوان پر افطاری کی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha