آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۳۸
۰۲:۰۵

۲۰۲۶/۰۳/۱۰

رہبرشہید کے فراق میں اردو زبان زائرین کی عزاداری

اردو زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے بست شیخ طوسی میں رہبرشہید حضرت آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (رح) کے فراق میں عزاداری اور سوگواری کی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha