آخر الأخبار

رہبرشہید

ٹیگس - رہبرشہید
آستان قدس رضوی کے متولی نے لوگوں سے مشہد مقدس میں شہید رہبر(رح) کے تشیع جنازہ میں وسیع پیمانے پر شرکت  کرنے کی دعوت دی۔
خبر کا کوڈ: 361   تاریخ اشاعت : 2026/07/10
کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ سماجی خدمات کے سربراہ جعفر رئیسیان زادہ نے کہا ہے کہ مشہد میں رہبرشہید اور ان کے گھر کے دیگر معزز شہدا  کی تشییع جنازہ کی رسومات میں شرکت کرنے والے دسیوں لاکھ زائرین کی پذیرائي کے لئے بہت وسیع پیمانے پر انتظامات کئے گئے ہيں ۔
خبر کا کوڈ: 358   تاریخ اشاعت : 2026/07/09
استان قدس رضوی کے کتابخانہ، میوزیمز اور آرکائیو کی آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ مشہد مقدس میں رہبرشہید (رضوان اللہ تعالی علیہ) کی تشییع جنازہ اور تدفین کے ایام سے لے کر ان کے چہلم تک اس آرگنائزیشن کے زیراہتمام الگ الگ انداز میں تعزیتی جلسے اور پروگرام منعقد ہوتے رہیں گے
خبر کا کوڈ: 354   تاریخ اشاعت : 2026/07/09
 آستان قدس رضوی کی کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ سماجی خدمات کے سربراہ نے بتایا کہ رہبرشہید کی تشییع اور تدفین میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین اور سوگواروں کی موجودگي اور شرکت کے پیش نظر حرم مطہر کی جانب جانے والے راستوں میں چار سقاخانہ امام رضا (ع) لگائے گئے ہيں جن میں روزانہ ایک لاکھ لیٹر شربت اور پانی زائرین اور عزاداروں کو پلائے جائيں گے ۔
خبر کا کوڈ: 349   تاریخ اشاعت : 2026/07/06
مشہد مقدس میں رہبرشہید انقلاب اسلامی کی پرشکوہ تشییع اور تدفین سے قبل آستان قدس رضوی نے اس تاریخی روداد کی مناسبت سے بڑے پیمانے پر عزاداروں اور سوگواروں کے لئے حرم میں طرح طرح کے بینرز اور بڑے بڑے فریم اور رہبرشہید کی تصاویر کے قاب  تیار کرکے خاص طرح کی ماحول سازی کی ہے  
خبر کا کوڈ: 348   تاریخ اشاعت : 2026/07/06
 حضرت امام رضاعلیہ السلام کی ضریح مبارک اور تربت پاک کی غبار روبی کی رسومات میں شرکت ، عید نوروز اور نئے ایرانی سال کے پہلے دن حرم مطہر رضوی میں سالانہ پالیسی ساز  خطاب، وقفے وقفے سے زیارت ، نئے سال کے موقع پر اما م رضا علیہ السلام کی بارگاہ میں حاضری یہ ساری چیزیں  حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام سے رہبرشہید انقلاب کی خاص عقیدت، محبت اور توسل کو ظاہر کرتی ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 345   تاریخ اشاعت : 2026/07/06
رہبرشہید انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کے ذریعے آستان قدس رضوی کو ہدیہ کئے گئے عبداللہ رنانی کی خطاطی کے قرآن کریم کے ایک نفیس نسخہ کی جس پر رہبرشہید کے دستخط ہیں رونمائي کی گئي ۔ اس تقریب میں جس کا اہتمام 20 اپریل 2026 کو امام رضا رضا علیہ السلام کے حرم کے مدرسہ دو درب میں ہوئي اآستان قدس رضوی کے متولی آيت اللہ احمد مروی نے شرکت کی ۔
خبر کا کوڈ: 204   تاریخ اشاعت : 2026/04/26

امام شہید امت کے چہلم کی مناسبت سے اردو زبان میں خصوصی پروگرام اور مجالس، حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوں گي ۔
خبر کا کوڈ: 187   تاریخ اشاعت : 2026/04/12
امام شہید امت کے چہلم کی مناسبت سے اردو زبان میں خصوصی پروگرام اور مجالس، حرم مطہر رضوی میں منعقد ہوں گي ۔
خبر کا کوڈ: 186   تاریخ اشاعت : 2026/04/12
آستان قدس رضوی کے متولی نے کہا ہے کہ ولایت کوقبول کرنا یعنی رہبرمعظم کی غیر مشروط اتباع اور پیروی ہے۔
خبر کا کوڈ: 184   تاریخ اشاعت : 2026/04/12
آستان قدس رضوی کے متولی نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ ایران کے سبھی ہمدردوں اور وفاداروں کو چاہئے کہ وہ قومی اتحاد کے پرچم تلے جمع ہوجائيں کہا کہ اتحاد رہبر شہید انقلاب کی اہم ترین وصیت ہے 
خبر کا کوڈ: 174   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
31 مارچ  2026 کو امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن انقلاب میں زائرین اور مجاورین کے عظیم الشان اجتماع نے اللہ اکبر کی تکبیروں اور نعروں کے ساتھ حریم ولایت کی پاسداری کے تعلق سے ایک بار پھر اپنے عزم کا دنیا والوں کے سامنے اظہارکیا 
خبر کا کوڈ: 173   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
اسلامی جمہوریہ ایران میں رہبر، امام عصر ( عج) کا جانشین اور ایسا فقیہ ہوتا ہے جو علم اور تقوا کے لحاظ سے اعلی مرتبہ پر فائز ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 169   تاریخ اشاعت : 2026/04/05
اسلامی جمہوریہ ایران میں رہبر، امام عصر ( عج) کا جانشین اور ایسا فقیہ ہوتا ہے جو علم اور تقوا کے لحاظ سے اعلی مرتبہ پر فائز ہوتا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 167   تاریخ اشاعت : 2026/03/29
امام رضا( ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے غیر ملکی طلبا نے رہبرانقلاب اسلامی کی شہادت پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ظلم کے مقابلے میں استقامت کا راستہ ہر حال میں جاری رہے گا 
خبر کا کوڈ: 146   تاریخ اشاعت : 2026/03/17
اردو زبان زائرین نے امام رضا علیہ السلام کے حرم کے بست شیخ طوسی میں رہبرشہید حضرت آيۃ اللہ العظمی سید علی خامنہ ای (رح) کے فراق میں عزاداری اور سوگواری کی۔
خبر کا کوڈ: 138   تاریخ اشاعت : 2026/03/10

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات