نئے سال کے موقع پر حرم مطہررضوی کی آرائش
نئے ہجری شمسی سال 1405 اور نوروزوبہار پر جو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد واقع ہوئي ہے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی رہبرانقلاب اسلامی کی تصاویر اور دیگر بینروں سے مخصوص انداز میں آرائش کی گئي ہے اور یوں نئۓ سال کے استقبال کے ساتھ ساتھ رہبرشہید انقلاب اسلامی کوشاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے