آخر الأخبار

حرم مطہر

ٹیگس - حرم مطہر
میلاد پیغمبر گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام میں چراغانی کی گئی اور پھولوں سے سجایا گیا ، اس موقع پر عقیدت مندوں کی کثیر تعداد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئی ۔
خبر کا کوڈ: 448   تاریخ اشاعت : 2026/09/12

بھینچی ہوئی مٹھیوں کے عنوان سے حرم امام رضا(ع) کے صحن پیامبر اعظم(ص) میں عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا جس میں نوجوانوں کی کثیر تعداد نے شرکت کر کے رہبر معظم انقلاب اسلامی سے اپنی بیعت کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 259   تاریخ اشاعت : 2026/05/20
پھولوں اورپودوں کے مالکان اور چابکسر،تنکابن اور رامسر کے شہریوں کی طرف سے مؤرخہ 27 اپریل 2026 بروز پیر کو نذری پھولوں کا کارواں حرم میں داخل ہوا۔
خبر کا کوڈ: 227   تاریخ اشاعت : 2026/04/30

توحید خانہ امام رضا علیہ السلام کے حرم کا ایک قدیمی رواق ہے جوعہد صفویہ کے نگینہ کی طرح چمکتا ہے ۔ اس عمارت کی تعمیر کی نسبت 1072 ہجری قمری میں ملا فیض کاشانی سے دی جاتی ہے ۔ چونکہ یہ مکان ماضي میں کتابخانہ اورحرم کے قرآن کریم کی نگہداری کی جگہ کے طور پر استعمال ہوتا تھا اس لئے اسے توحید خانہ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے ۔ اس عمارت میں لگے ہوئے پتھر شوق زیارت کی ترغیب دلاتے ہیں اور خط ثلث ونستعلیق سے کندہ پتھر کے کتبے دیواروں پر صحیفہ نور کا نقش پیش کرتے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 197   تاریخ اشاعت : 2026/04/16

دستہ عالم آل محمد علیھم السلام نے حضرت امام صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر آج منگل 25 شوال کوحرم مطہر رضوی کے صحن انقلاب میں امام ھشتم کے حرم کے خدام اور زائرین کے ہمراہ عزاداری برپا کرکے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی ۔
خبر کا کوڈ: 196   تاریخ اشاعت : 2026/04/16

حضرت امام صادق علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر امام رضاعلیہ السلام کے حرم میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسے حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر حیدری کاشانی نے خطاب کیا اور احمد واعظی نے مرثیہ اور نوحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 194   تاریخ اشاعت : 2026/04/16

نئے ہجری شمسی سال 1405 اور نوروزوبہار پر جو رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد واقع ہوئي ہے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کی رہبرانقلاب اسلامی کی تصاویر اور دیگر بینروں سے مخصوص انداز میں آرائش کی گئي ہے اور یوں نئۓ سال کے استقبال کے ساتھ ساتھ رہبرشہید انقلاب اسلامی کوشاندار انداز میں خراج عقیدت پیش کیا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 155   تاریخ اشاعت : 2026/03/22

  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب ہندوستان کے ممتاز عالم دین کی جانب سے اسلامی وحدت کی ضرورت پر تاکید/ برصغیر اوردنیا میں اسلامی بیداری کی ایک جھلک   عالم اسلام کی وحدت میں حضرت امام علی رضا(ع) کی شخصیت کا لافانی عنصر      قائد شہید امت کی دانشمندانہ اسٹریٹیجی نےدشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیا حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن کا انعقاد حرم رضوی میں اردو زبان زائرین کے لئے جشن "میلاد صادقین" کا انعقاد لبنانی رکن  پارلیمنٹ کی آستان قدس کے شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ سے ملاقات علوم اسلامی رضوی یونیورسٹی اور امام رضا(ع) یونیورسٹی باہمی تعاون کی توسیع کے راستے پر گامزن افغان شہری کی جانب سے نایاب ڈاک ٹیکٹس آ‎ستان قدس رضوی کو ہدیہ حرم امام رضا(ع)میں عرب زبان زائرین  کے لئے’’امین الامہ، امام المقاومہ‘‘ کے عنوان سے ادبی محفل کا انعقاد
مہمات