شب میلاد پیغمبر اکرم(ص) اور امام جعفرصادق(ع) کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے تصویری مناظر
میلاد پیغمبر گرامی اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر حرم امام میں چراغانی کی گئی اور پھولوں سے سجایا گیا ، اس موقع پر عقیدت مندوں کی کثیر تعداد حرم امام رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئی ۔