آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۶۴
۱۶:۲۱

۲۰۲۶/۰۳/۲۹

حرم مطہر رضوی کے خدام کے قافلےکا تہران کے امام خمینی (رح) اسپتال کا دورہ

حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے خدام کے قافلے نے تہران میں امام خمینی (رح) اسپتال کا دورہ کرکے طبی عملے اور امریکی و صیہونی حملوں میں زخمی ہونے والوں سے ملاقات کی اور حرم مطہر رضوی کی معنوی اور روحانی باتیں کرکے ان کو حوصلہ دلایا اور دلوں پر مرہم رکھا ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha