آستان قدس رضوی کے متولی کے ساتھ ملاقات میں شریک عراقی مہمانوں نے رہبر معظم انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی دعوت اور آستان قدس رضوی کی میزبانی پر شکریہ ادا کیا اور شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی(رح) کے تشیع جنازہ میں عراقی عوام اور قبائل کی بھرپور شرکت کو سراہتے ہوئے دونوں قوموں کے گہرے تاریخی، دینی اور اعتقادی رشتوں پر زور دیا اور ایران اور عراق کے درمیان یکجہتی اور باہمی حمایت کی ضرورت کے حوالے سے اپنے موقف کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 515 تاریخ اشاعت : 2026/10/31