آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۷۵
۱۵:۲۴

۲۰۲۶/۰۴/۰۵

ولایت سے میثاق کا خصوصی پروگرام

(( ولایت سے میثاق کا خصوصی پروگرام)) 31 مارچ بروزمنگل کی شام امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے صحن انقلاب میں منعقدہوا جس میں زائرین اورمجاورین کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha