رہبرشہید کے ذریعے آستان قدس رضوی کو ہدیہ کئے گئے قرآن کریم کی تقریب رونمائي ۔
رہبرشہید انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای کے ذریعے آستان قدس رضوی کو ہدیہ کئے گئے عبداللہ رنانی کی خطاطی کے قرآن کریم کے ایک نفیس نسخہ کی جس پر رہبرشہید کے دستخط ہیں رونمائي کی گئي ۔ اس تقریب میں جس کا اہتمام 20 اپریل 2026 کو امام رضا رضا علیہ السلام کے حرم کے مدرسہ دو درب میں ہوئي اآستان قدس رضوی کے متولی آيت اللہ احمد مروی نے شرکت کی ۔