آخر الأخبار
حرم امام رضا(ع) میں نذر کئے جانے والے پھولوں کا کارواں داخل
خبر کا کوڈ : ۲۲۷
۱۷:۴۸

۲۰۲۶/۰۴/۳۰

حرم امام رضا(ع) میں نذر کئے جانے والے پھولوں کا کارواں داخل

پھولوں اورپودوں کے مالکان اور چابکسر،تنکابن اور رامسر کے شہریوں کی طرف سے مؤرخہ 27 اپریل 2026 بروز پیر کو نذری پھولوں کا کارواں حرم میں داخل ہوا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha