آخر الأخبار
عشرہ کرامت کے آغاز پر حرم امام رضا(ع) کی تزئین و آرائش
خبر کا کوڈ : ۲۳۴
۱۹:۴۲

۲۰۲۶/۰۴/۳۰

عشرہ کرامت کے آغاز پر حرم امام رضا(ع) کی تزئین و آرائش

عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے صحنوں میں ولادت کے کتبے نصب کئے گئے جس سے حرم امام رضا(ع) میں جشن کا سماں بندھ گیا ، ان بابرکت ایّام میں زائرین و مجاورین کی کثیر تعداد اپنی محبت و عقیدت کے اظہار کے لئے حرم امام رضا علیہ السلام میں مشرف ہورہی ہے

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha