اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر داخلہ کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری
مؤرخہ 18مئی2026 بروز سوموار کو شام کے وقت اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی وفد کے ہمراہ مشہد مقدس تشریف لائے اور اس دوران روضہ منورہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے مشرف ہوئے ۔