آخر الأخبار
دشپشظ
خبر کا کوڈ : ۲۷۴
۲۳:۱۸

۲۰۲۶/۰۶/۰۴

حرم امام رضا(ع) میں نماز عید قربان با جماعت ادا کی گئی

روضہ منورہ امام رضا(ع) میں مؤرخہ27مئی2026 بروز بدھ کو مشہد مقدس کے امام جمعہ اور صوبہ خراسان رضوی میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ علم الہدیٰ کی امامت میں نماز عید با جماعت ادا کی گئی ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha