آخر الأخبار
خهع
خبر کا کوڈ : ۲۷۶
۲۳:۳۰

۲۰۲۶/۰۶/۰۴

ایران میں تعینات پاکستانی سفیر کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری

مؤرخہ 29 مئی2026 بروز جمعہ کو ایران میں تعینات پاکستانی سفیر جناب عمران احمد صدیقی نے حرم امام رضا(ع) میں حاضری دی اور اس دوران حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر کا بھی دورہ کیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha