آستان قدس رضوی کے نائب متولی نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تعینات ہونے والے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے سفیر سے ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے مابین روحانی تعلقات کی اہمیت اور پاکستانی زائرین کے امور میں سہولیات فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
خبر کا کوڈ: 272 تاریخ اشاعت : 2026/06/04