حضرت امام خمینی(رح) کی رحلت کے موضوع پر خصوصی نشست کا انعقاد
حرم امام رضا(ع) کےا دارہ غیرملکی زائرین کی کاوشوں سے مؤرخہ یکم جون 2026 بروز سوموار کو حضرت امام خمینی(رح) کی رحلت کے موضوع پر خصوصی نشست منعقد کی گئی جس میں پاکستان اور ہندوستان کے اردو زبان زائرین نے شرکت فرمائی۔