آخر الأخبار
ص۷۴۷
خبر کا کوڈ : ۲۸۷
۱۷:۳۲

۲۰۲۶/۰۶/۰۶

شب عید غدیر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کی پھولوں سے سجاوٹ

شب عید غدیر کے موقع پر حرم امام رضا(ع) کے صحنوں کو پھولوں سے سجایا گیاجس سے حرم امام رضا(ع) میں عید کا سماں بندھ گیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha