آخر الأخبار
uftuftu
خبر کا کوڈ : ۳۲۶
۲۲:۴۶

۲۰۲۶/۰۷/۰۱

حرم امام رضا(ع) میں شام غریباں کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد

مؤرخہ 25 جون2026 بروز جمعرات کو حرم امام رضا(ع) کے صحن انقلاب اسلامی میں امام حسین (ع) کی شام غریباں کے مراسم منعقد کئے گئے جن میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی اور حرم امام رضا(ع) کے خادمین نے شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha