حرم امام رضا(ع) میں شہید رہبر انقلاب اسلامی کی مزار
شہید رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ اور آپ کے اہلخانہ کے شہداء کی قبور حرم امام رضا(ع) کے رواق دارالذکر میں بنائی گئی ہیں تاکہ ایران اور دنیا بھر کے انقلابی مومنین زیارت سے مشرف ہو سکیں۔