آخر الأخبار
ذیب
خبر کا کوڈ : ۳۹۵
۲۲:۵۱

۲۰۲۶/۰۸/۱۳

حرم مطہر رضوی میں غیرعمدہ جرائم کے 437 قیدیوں کی رہائی کے مراسم

ایّام شہادت حضرت علی بن موسیٰ الرضا(ع) کی مناسبت سے مؤرخہ 10 اگست2026 بروز سوموار کو حرم امام رضا(ع) کے مدرسہ دو درب میں صوبہ خراسان رضوی کے 437 غیرعمد جرائم کے قیدیوں کی رہائی کے مراسم منعقد کئے گئے جن میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خطاب کیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز