آخر الأخبار
رسی
خبر کا کوڈ : ۴۰۶
۲۳:۱۸

۲۰۲۶/۰۸/۱۳

ڈاکٹر شریعتی چوک پر رضوی جوانوں کا موکب

ماہ صفر کے آخری ایّام اور حضرت امام علی رضا(ع) کی شہادت کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کے یوتھ انسٹیٹیوٹ کی جانب سے ڈاکٹر شریعتی روڈ پر موکب لگایا گیا جس کے ذریعہ پذیرائی کے ساتھ ساتھ مختلف ثقافتی تحائف بھی تقسیم کئے گئے ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز