حضرت امام علی رضا(ع) کے پیدل چل کر آنے والے زائرین ملک آباد کے راستے میں
ماہ صفر کے آخری ایّام کے موقع پر نیشاپور کے پرانے روڈ پر جو ملک آباد سے مشہد کی طرف آتا ہے آہستہ آہستہ پیدل چل کر آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے یہ زائرین مشی کرتے ہوئے مشہد مقدس آتے ہیں اور حرم امام رضا(ع) کے روضہ منورہ پر حاضری دیتے ہیں۔