آخر الأخبار
 یب
خبر کا کوڈ : ۴۱۹
۱۳:۵۸

۲۰۲۶/۰۸/۱۴

حرم امام رضا(ع) میں شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے عزاداری کا انعقاد

مؤرخہ13 اگست2026 بروز جمعرات کو شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے حرم امام رضا علیہ السلام کے رواق امام خمینی(رح) میں عزاداری کے مراسم منعقد کئے گئے جن میں ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید احمد علم الہدیٰ نے خطاب فرمایا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز