آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۲۵
۰۳:۳۷

۲۰۲۶/۰۳/۰۷

امام رضا علیہ السلام کے حرم میں بزم قرآن کریم

ماہ مبارک رمضان کے دوران ہر روز امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ایک جز قرآن کریم کی تلاوت کی جاتی ہے ، قرآن کریم کی یہ روحانی محفل اور بزم امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے رواق امام خمینی (رح) میں ہر روز منعقد ہوتی ہے ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز