آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۶۰
۱۵:۲۹

۲۰۲۶/۰۳/۲۹

وزیرانٹلیجنس کی تشییع جنازہ میں آستان قدس رضوی کے متولی کی شرکت

آ‎ستان قدس رضوی کے متولی آيت اللہ احمد مروی نے وزیرانٹلیجنس حجت الاسلام والمسلمین سید اسماعیل خطیب کی تشییع جنازہ میں شرکت کی اور اس شہید والا مقام کو خراج عقیدت پیش کیا

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha