آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۸۱
۱۶:۱۱

۲۰۲۶/۰۴/۰۵

قائد شہید کے خون کے اتنقام اور رہبرمعظم انقلاب سے بیعت کا مشہد میں عوامی اجتماع

امریکی اور صیہونی دشمن کے ذریعے ایران پر مسلط کی گئي جنگ کے بعد سے مشہد کے عوام ان دنوں قائد امت کے خون کا بدلہ لینے کے عزم کے اعلان اوررہبرمعظم انقلاب سے بیعت کے لئے شہر کے سبھی اہم چوراہوں، اسکوائرز اور شاہراہوں حتی محلّوں میں عظیم الشان اجتماع کرکے تاریخ رقم کررہے ہیں ۔ آستان قدس رضوی بھی اپنے خصوصی پروگرام (( سب ایک ساتھ ایران کے لئے)) میں شہر کے مختلف علاقوں میں موکب لگا کر مذہبی کتابوں اور اسٹیکرز وغیرہ کے پیکٹ تقسیم کرکے اجتماع میں شریک لوگوں کی پذیرائي کررہا ہے

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha