آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۹۶
۱۳:۱۷

۲۰۲۶/۰۴/۱۶

امام صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر دستہ عالم آل محمد (ص )کی عزاداری

دستہ عالم آل محمد علیھم السلام نے حضرت امام صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر آج منگل 25 شوال کوحرم مطہر رضوی کے صحن انقلاب میں امام ھشتم کے حرم کے خدام اور زائرین کے ہمراہ عزاداری برپا کرکے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha