آخر الأخبار

شہادت

ٹیگس - شہادت
شب شہادت امام رضا(ع) کے موقع پر شاہ خراسان حضرت امام علی رضا(ع)کے حضور میں عقیدت و محبت کا اظہار کرنے کے لئے عرب زبان خواتین کے لئے عزاداری و سوگواری کا خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 426   تاریخ اشاعت : 2026/08/26
دستہ عالم آل محمد علیھم السلام نے حضرت امام صادق علیہ السلام کے یوم شہادت پر آج منگل 25 شوال کوحرم مطہر رضوی کے صحن انقلاب میں امام ھشتم کے حرم کے خدام اور زائرین کے ہمراہ عزاداری برپا کرکے نوحہ خوانی اور سینہ زنی کی ۔
خبر کا کوڈ: 196   تاریخ اشاعت : 2026/04/16

حضرت امام صادق علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر امام رضاعلیہ السلام کے حرم میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسے حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر حیدری کاشانی نے خطاب کیا اور احمد واعظی نے مرثیہ اور نوحہ خوانی کی ۔
خبر کا کوڈ: 194   تاریخ اشاعت : 2026/04/16

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای( رح) کی شہادت کی مناسبت سے اتوار یکم مارچ 2026 کو حرم مطہر کے سبھی صحن میں کتبے نصب کردئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 131   تاریخ اشاعت : 2026/03/08

ایّام شہادتِ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے مؤرخہ 13 جنوری2026 بروز منگل کو حرم امام رضا(ع) کے مختلف صحنوں میں امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کے نام سے مزیّن کتبے اور بنرز نصب کئے گئے ۔
خبر کا کوڈ: 95   تاریخ اشاعت : 2026/01/24
یوم شہادت شہزادی کائنات حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کو سوگ کی علامت کے طور پر سیاہ پوش کیا گیا اور حرم مطہر کے مختلف صحنوں اور رواقوں(ہالز) میں مجالس و ماتم داری کا بھی انعقاد کیا گیا، مجلس عزاء کا مرکزی پروگرام  حرم امام رضا(ع) کے رواق امام خمینی(رہ) میں منعقد کیا گیا جس میں صوبہ خراسان رضوی میں تعینات ولی فقیہ کے نمائندے آیت اللہ سید علم الہدیٰ نے خطاب فرمایا، اس کےعلاوہ حرم امام رضا(ع) کے متولی کی جانب سے مدرسہ دو درب میں بھی مجلس عزاء منعقد کی گئی ،خادمین حرم امام رضا(ع) کی انجمن عالم آل محمد(ص) کی جانب سے باب الکاظم (ع) سے مسجد گوہر شاد تک ماتم داری اور عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 69   تاریخ اشاعت : 2025/12/05
شب شہادت شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہراء(س) کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کے لئے مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں اردو زبان خواتین نے حضرت فاطمہ(س) کے سوگ میں اشک بہائے اور گریہ کیا۔ 
خبر کا کوڈ: 53   تاریخ اشاعت : 2025/11/19
  • مدیر کی پسند
  • تازہ ترین خبریں۔
رضوی سیرت میں حکیمانہ مینجمنٹ اور استقامت؛دینی طرز حکمرانی کا مکمل نمونہ مزاحمتی محاذ کا ناقابل شکست ہونے کا دارومدار’’جہاد تبیین‘‘ اور رضوی تعلیمات پر ہے رضوی سیرت؛ انسانی کرامت کی بنیاد پر انسانی حقوق کی نئی تعریف کے لئے ایک عملی نمونہ امام رضا(ع) آج بھی اقوام اور ادیان کے مابین یکجہتی کا مرکز ہیں عالمی کانگریس حضرت رضا(ع)؛امت مسلمہ کے اتحاد کو مضبوط بنانے کا ذریعہ ہے طالبات کا ہاسٹل ’’سرای نجمہ خاتون(س)‘‘ علم و روحانیت کے امتزاج کی علامت ہے آستان قدس رضوی کے متولی کی موجودگی میں ملک کے جدید ترین ہاسٹل کا افتتاح عبدالعظیم حسنی (ع) دینی معرفت سے سماجی اتحاد تک آستان قدس رضوی؛ اسلامی جمہوریہ ایران کی ثقافتی سفارت کاری کو مضبوط بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے عراقی طلبا کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری وزارت خارجہ کے شعبہ انٹرنیشنل ریلشنز کے کالج کے طلباء کی حرم امام رضا(ع) میں حاضری ملک نیشنل لائبریری اینڈ میوزیم میں ’’جہان؛یک پردہ روشن تر‘‘ کے عنوان سے نمائش کا افتتاح رضوی یونیورسٹی  اور جامعہ المصطفی مشہد برانچ کے درمیان مشترکہ تعاون کا آغاز نقل و حمل، رہائش اور پارکینگ کی توسیع کے لئےحکومت،پارلیمنٹ اورصوبائی انتظامیہ کے ساتھ ہیں؛صوبہ خراسان رضوی سے منتخب ارکان پارلیمان کے بورڈ کے سربراہ کا بیان ایران اور ہندوستان کے مابین باضابطہ فارسی زبان کی تعلیم کے لئے باہمی تعاون کا آغاز حرم امام رضا(ع) میں نصب جالیوں کی زیارت اور فن تعمیر سے متعلق تفصیلات آستان قدس رضوی کے ریسرچ معاونین کا بین الاقوامی امور کے شعبے میں باہمی تعاون میں اضافے پر زور صفوی دور کے وقف  حمام دروازہ کا تعارف ایران سے متعلق میرے ذہن میں پائے جانے والے منفی تاثرات مکمل  طور پرتبدیل ہو گئے؛سنی انفلوئنسر کا بیان تنزانیا سے امام رضا علیہ السلام کے حرم تک عشق و محبت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ   حرم امام رضا(ع) میں چالیسویں وحدتِ اسلامی کانفرنس کی اختتامی تقریب
مہمات