عشرہ کرامت کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا(ع) کی غبار روبی
مؤرخہ 23 اپریل2026 بروز جمعرات کو عشرہ کرامت کی مناسبت سے ضریح مطہر امام رضا علیہ السلام کی صفائی اور غبار روبی کی تقریبات منعقد کی گئيں جن میں آستان قدس رضوی کے متولی، میناب اسکول کے شہداء کے معزز اہل خانہ ،علمائے کرام،خادمین اور مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔