آخر الأخبار
کاروان ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کی پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت
خبر کا کوڈ : ۲۵۷
۱۱:۱۱

۲۰۲۶/۰۵/۱۰

کاروان ’’زیر سایہ خورشید‘‘ کی پاکستان کے شہر حیدرآباد میں ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت

مؤرخہ یکم مئی2026 بروز جمعہ کو حرم امام رضا(ع) کے خادمین’’زیر سایہ خورشید‘‘ کاروان کے تحت پاکستان کے شہر حیدرآباد تشریف لے گئے اور وہاں کی مسجد جامع میں ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت فرمائی، واضح رہے کہ یہ کاروان حرم امام رضا(ع) کے متبرک پرچم کے ہمراہ مسجد میں حاضر ہوا جس سے مسجد کی فضا رضوی خوشبو سے معطر ہو گئی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha