آخر الأخبار
عربی
خبر کا کوڈ : ۲۷۵
۲۳:۲۰

۲۰۲۶/۰۶/۰۴

حرم امام رضا(ع) میں عرب زبان زائرین کے لئے دعائے عرفہ کے مراسم

آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سے مؤرخہ26 مئی 2026 بروز منگل کوحرم امام رضا(ع) کے رواق دارالمرحمہ میں عرب زبان زائرین کے لئے دعا عرفہ کے مراسم منعقد کئے گئے ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha