اربعین حسینی کے موقع پر عرب زبان زائرین نے منگل کے روز حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے رواق دالمرحمہ میں عزاداری کی اور اشک ماتم بہائے
عرب زبان زائرین کی عزاداری کا یہ اجتماع حرم مطہر رضوی کے ادارہ غیر ملکی زائرین کے زیراہتمام منعقد ہوا ۔
خبر کا کوڈ: 388 تاریخ اشاعت : 2026/08/10