آخر الأخبار
۳۵۳۵
خبر کا کوڈ : ۲۸۸
۱۷:۳۵

۲۰۲۶/۰۶/۰۶

حرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں عید غدیر کے جشن کا انعقاد

مؤرخہ 4 جون 2026 بروز جمعرات کوحرم امام رضا(ع) کے ولایت ہال میں جشن عید غدیر کا انعقاد کیا گیا جس میں آستان قدس رضوی کے متولی آیت اللہ احمد مروی نے خصوصی شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha