’’قائد الامۃ‘‘ کے عنوان سے لائیو ٹی وی پروگرام
عرب زبان زائرین کے لئے عالمی نیٹ ورک امام رضا(ع) کا لائیو پروگرام’’قائد الامۃ ‘‘ ہر رات حرم امام رضا(ع) کے صاحب الزمان(عج) اسٹوڈیو سے پانچ بین الاقوامی چینلز النجبا، الایام، الثقلین، البینات اور الولایہ پر لائیو نشر کیا جاتا ہے ۔