بین الاقوامی سطح پر ’’قومو للہ‘‘ نعرے کی تشریح کے لئے نشست کا انعقاد
مؤرخہ 8جولائی 2026 بروز بدھ کو ثامن بلڈنگ میں شہید فخری زادہ ہال میں ’’قومی للہ‘‘ کے نعرے کی بین الاقوامی سطح پر تشریح کے لئے نشست منعقد کی گئی جس میں شہید رہبرحضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کے تشیع جنازہ میں شرکت کرنے والے بین الاقوامی مہمانوں نے شرکت فرمائی۔