شہادت امام ہشتم(ع) کے موقع پر مشہد مقدس کے محلہ نوغان کی خواتین کی جانب سے سوگواری اور عزاداری
مؤرخہ13 اگست2026 بروز جمعرات کو یوم شہادت امام رضا(ع) کی مناسبت سے نوغان روڈ کی امام رضا(ع) مسجد سے مشہد مقدس کی خواتین نےحرم امام رضا(ع) کے رواق دارالمرحمہ تک سوگواری اور عزاداری کا تاریخ اجتماع منعقد کیا۔