آخر الأخبار
رب
خبر کا کوڈ : ۵۰۸
۱۳:۳۱

۲۰۲۶/۱۰/۲۹

حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان خواتین کےلئے مجلس عزاء کا انعقاد

حرم امام رضا(ع) کے ادارہ غیرملکی زائرین کی جانب سے مؤرخہ 24اکتوبر2026 بروز ہفتہ کو حضرت فاطمہ زہراء(س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) کے رواق غدیر میں مجلس عزاء کا انعقاد کیا گیا جس میں ہندوستان اور پاکستان کی اردو زبان خواتین نے شرکت فرمائی۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha
سب سے زیادہ دیکھی جانے والی ویڈیوز