آخر الأخبار
آیت اللہ میلانی کی یاد میں منعقدہ کانگریس کی علمی نشستیں
خبر کا کوڈ : ۸۷
۱۵:۰۳

۲۰۲۶/۰۱/۲۱

آیت اللہ میلانی کی یاد میں منعقدہ کانگریس کی علمی نشستیں

مؤرخہ25 دسمبر 2025 بروز جمعرات کو آیت اللہ سید محمد ہادی حسینی میلانی کی پچاسویں برسی کی مناسبت سے آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن میں چار گروپس کی صورت میں مختلف نشستوں کا انعقاد کیا گیا۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔