آخر الأخبار
خبر کا کوڈ : ۱۹۴
۱۳:۱۲

۲۰۲۶/۰۴/۱۶

امام صادق علیہ السلام کی شب شہادت میں حرم مطہررضوی

حضرت امام صادق علیہ السلام کی شب شہادت کے موقع پر امام رضاعلیہ السلام کے حرم میں مجلس عزا منعقد ہوئی جسے حجت الاسلام والمسلمین محمد باقر حیدری کاشانی نے خطاب کیا اور احمد واعظی نے مرثیہ اور نوحہ خوانی کی ۔

غلطی کی رپورٹ
تبصرے پوسٹ کریں۔
captcha